دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ پر منسوخی کے سائے منڈلانے لگے

قومی کھلاڑیوں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ پر منسوخی کے سائے منڈلانے لگے

قومی کھلاڑیوں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں

نیوزی لینڈ کی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو آخری وارننگ دے دی

ایک اور کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی، پوری ٹیم ڈی پورٹ، نیوزی لینڈ حکومت

کھلاڑی ہوٹل میں آپس میں گھلتے ملتے رہے، کرک انفو

کھلاڑیوں نے ماسک کا استعمال نہیں کیا، کرک انفو

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھانا بھی شئیر کیا، کرک انفو

سرفراز احمد، روحیل نذیز، نسیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت، کرک انفو

محمد عباس، عابد علی اور دانش عزیز بھی کورونا سے متاثر، کرک انفو

About The Author