پشاور
خیبر پختونخوا حکومت نے گورنر ہاوس نتھیا گلی سمیت پانچ ریسٹ ہاوسز کو محکمہ سیاحت کے حوالے کردیا
وزیر اعلی ہاوس, سپیکر ہاوس, پولیس ہاوس اور کارناک ہاوس کو محکمہ سیاحت کے حوالے کردیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری
صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا تھا کے تمام محکموں کے ریسٹ ہاوسز کو محکمہ سیاحت کے حوالے کیا جائے گا
محکمہ سیاحت نے صوبے میں 164 سے زائد ریسٹ ہاوسز کی نشاندہی کی تھی
محکمہ جنگلات، ماحولیات سی اینڈ ڈبلیو اور دیگر کئی محکموں کے 70 سے زائد ریسٹ ہاوسز کو محکمہ سیاحت کے حوالے کئے جاچکے ہیں
محکمہ سیاحت ان تمام ریسٹ ہاوسز کو تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کر رہی ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،