دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹیم میں گروپنگ کی کوئی بات نہیں سب ایک یونٹ ہیں،کپتان بابر اعظم

کوشش ہوتی ہے ذمے داری لوں اور اسی ذمے داری کےساتھ کھیلتا ہوں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ

ٹیم میں گروپنگ کی کوئی بات نہیں سب ایک یونٹ ہیں، کوشش ہوتی ہے

ذمے داری لوں اور اسی ذمے داری کےساتھ کھیلتا ہوں

دورہ نیوزی لینڈ کے لئے کھلاڑی پرجوش ہیں، پریشر کو انجوائے کرتا ہوں

کوشش ہوتی ہے اچھا کھیلوں جبکہ بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔

About The Author