دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرکٹر سمیع اسلم کا قائداعظم ٹرافی کے بقیہ میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ

قومی کرکٹر سمیع اسلم نے پی سی بی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا

لاہور

قومی کرکٹر سمیع اسلم نے قائداعظم ٹرافی کے بقیہ میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔

قومی کرکٹر سمیع اسلم نے پی سی بی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا

بیرون ملک مصروفیات کے باعث کرکٹ نہیں کھیل سکتا، سمیع اسلم کا خط

سمیع اسلم پاکستانی کرکٹ کو خیرباد کہنے کے لیے بھی تیار

قومی کرکٹ چھوڑنے سے متعلق حتمی اعلان آئندہ چند روز میں متوقع

 سمیع اسلم کو ایکسٹرا آرڈنری ابیلیٹی ویزہ کیٹگری کے تحت امریکی ایمیگریشن ملی ہے

قومی کرکٹر کا یو ایس اے کرکٹ بورڈ سے معاہدہ طے پاگیا

یو ایس اے کرکٹ بورڈ نے سمیع اسلم سے3 سال کا کنٹریکٹ کرلیا،ذرائع

About The Author