دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی:گال گلیڈیئٹرز کے پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز سری لنکا پہنچ گئے

شاہد آفریدی اور ٹیم کے مینٹور وسیم اکرم چند دنوں بعد سری لنکا روانہ ہوں گے

کراچی:گال گلیڈیئٹرز کے پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز سری لنکا پہنچ گئے

کراچی سے روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں اعظم خان، احسن علی، چیڈوک والٹن اور محمد عامر شامل

شاہد آفریدی اور ٹیم کے مینٹور وسیم اکرم چند دنوں بعد سری لنکا روانہ ہوں گے

لنکا پریمئر لیگ میں گال گلیڈیئٹرز کا پہلا میچ 27 نومبر کو ہوگا

لنکا پریمئر لیگ 26 نومبر سے ہمبنٹوٹا میں شروع ہوگی، لیک میں 5 ٹیمیں شریک ہیں

About The Author