دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیب: احسن اقبال کے خلاف کرپشن ریفرنس احتساب عدالت میں دائر

ریفرنس میں سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے

نیب نے احسن اقبال کے خلاف کرپشن ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔

ریفرنس میں سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

ریفرنس کے متن میں کہا گیا کہ احسن اقبال نے نارووال سپورٹس سٹی منصوبے

میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا

احسن اقبال نے وفاقی حکومت کے فنڈز صوبائی منصوبے میں خرچ کرائے

احسن اقبال نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔

About The Author