پنجاب فوڈ اتھارٹی کامضر صحت اچار،مربہ تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ
لاہور:
کھلے رنگوں،ملاوٹی مصالحہ جات اچاراور مربہ تیارکرنے پر سگیاں میں واقع شاہی فائنسٹ فوڈ اینڈ بیوریجز سیل
18ہزار400کلو مینگو کٹ،8800کلوگاجر سلائس،3000کلو سبزمرچ،5300کلوادرک لہسن پیسٹ،700کلواچار،40کلو سرخ مرچ پاؤڈراور کھلا رنگ برآمد
لاہور:گلے سڑے پھلوں سبزیوں کو کھلے رنگ اور ملاوٹی مصالحہ جات لگا کر مضر صحت مربہ،اچار، اور پیسٹ تیار کیا جا رہا تھا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ادرک،لہسن پیسٹ کی تیاری میں مصنوعی فلیورز کا استعمال کیا جاتا تھا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،