کراچی کی سبزی منڈی میں بھی ماضی کے مقابلے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا چلا جارہاہے
شہریوں کاکہناہےکہ سستی سے سستی سبزی کی قیمت سوروپے سے کم نہیں ہے،، شہر کے مقابلے میں سبزی منڈی میں قیمتوں کاکتنا فرق ہے۔
کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔۔
شہری سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے سخت پریشان ہیں
دوسری جانب سبزی منڈی میں بھی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔۔جو شہری سبزی منڈی سے سستی سبزی لے لیا کرتے تھے
اب انہیں وہاں بھی سستی سبزی دستیاب نہیں۔۔
شہریوں کے تاثرات
سبزی منڈی میں ٹماٹر 140 آلو اور پیاز 50 روپے کلو، گوبی 80 روپے کلو جبکہ ہری مرچی 120 لہسن 300 اور ادرک 440روپے تک فروخت ہورہی ہے۔۔
سبزی فروش کہتے ہیں شہر میں دوکاندار مہنگی سبزی بیچتے ہیں۔۔
شہر سے دور قائم سبزی منڈی میں قیمتوں کے بڑھنے سے شہری پریشان ہیں
تاہم شہر کے مقابلے میں سبزی منڈی میں سبزی اب بھی کچھ سستی مل رہی ہے۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،