جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مس امریکا کا ٹائٹل پہلی مرتبہ افریقی نژاد حسینہ کے نام

جس میں 22 سالہ افریقی نژاد Asya Branch کو 2020 کے لیے 'مس امریکا' منتخب کر لیا گیا

مس امریکا کا ٹائٹل پہلی مرتبہ افریقی نژاد حسینہ کے نام ۔۔

کورونا کی وجہ سے کئی ماہ کی تاخیر کے بعد امریکی ریاست ٹینیسی میں "مِس امریکا"

کے مقابلہ حسن کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں 22 سالہ افریقی نژاد
Asya Branch

‎ کو 2020 کے لیے ‘مس امریکا’ منتخب کر لیا گیا۔ مس امریکا منتخب ہونے پر برانچ کو جیت کا تاج
Power of positivity
پہنایا گیا

%d bloggers like this: