دسمبر 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کی خبریں

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

ملتان, شہر کے 5 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

ملتان،

نقش بند کالونی، گلگشت کالونی کھیڑا آباد میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

میپکو کالونی،خواجہ آباد کچہری روڈ اور سادت کالونی کے علاقوں میں لاک ٹاؤن لگا دیا گیا

تمام میڈیکل سروسز،فارمیسی، میڈیکل سٹور،لیبارٹریاں، کولیکشن پوائنٹس،اسپتال اور کلینکس 24گھنٹے کھلے رہے گے، نوٹیفیکیشن

 ملک شاپس،چکن اور گوشت،مچھلی شاپس اور بیکریاں صبح 7سے شام 7بجے تک کھلی رہیں گی، نوٹیفیکیشن

 گروسری سٹورز،جنرل سٹورز،آٹا چکیاں،فروٹ اور سبزی کی دکانیں،تندور اور پیڑول پمپس 9بجے سے شام 7بجے کھل سکیں گے۔

About The Author