دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کے تعلیمی اداروں میں بھی کورونا کیس بڑھ رہے ہیں

جامعہ زکریا سمیت 7 تعلیمی اداروں اور اطراف کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش کردی گئی

ملتان کے تعلیمی اداروں میں بھی کورونا کیس بڑھ رہے ہیں۔

جامعہ زکریا سمیت 7 تعلیمی اداروں اور اطراف کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش کردی گئی۔

اسمارٹ سیمپلنگ کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی اور دیگر متاثرہ تعلیمی اداروں میں سمارٹ لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو درخواست بھجوا دی گئی۔

About The Author