دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی

بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی

بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے

بابراعظم تیسرےنمبر پر ہیں۔۔ روہت شرما دوسرے اورراس ٹیلر چوتھے نمبر پر ہیں

جبکہ ڈیوپلیسی کا پانچواں نمبر ہے۔۔

زمبابوے کے خلاف شاندار باؤلنگ کے بعد شاہین آفریدی باؤلنگ رینکنگ میں کیریئر بیسٹ 16 ویں نمبر پرآگئے

باؤلرزینکنگ میں ٹرینٹ بالٹ پہلے نمبر پر براجمان ہیں،،

جسپریتھ بمرا دوسرے نمبر پر،مجیب الرحمن تیسرے ، کرس ووکس چوتھے اورربادا پانچویں نمبر پر ہیں

جبکہ زمبابوے کے خلاف سیریز سے باہر رہنے کے باوجود

فاسٹ باؤلر محمد عامر کا8 واں نمبر ہے۔۔

آلراؤنڈر ز رینکنگ میں شکیب الحسن کا پہلا نمبر ہے جبکہ عماد وسیم پانچویں نمبر پر ہیں۔۔

About The Author