دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پرویز خٹک کا نوشہرہ کینٹ کودلمیک مندر کے افتتاحی تقریب میں شرکت

یکم جنوری سے پورے صوبے کے عوام کو چیپ والے شناختی کارڈ پر صحت انصاف کارڈ کی سہولت فراہم ہوگی

نوشہرہ :-

وزیر دفاع پرویز خٹک کا نوشہرہ کینٹ کودلمیک مندر کے افتتاحی تقریب میں شرکت مندر کے پنڈت نے وزیر دفاع پرویز خٹک کا آرتی اتار کر استقبال کیا

اس موقع پر اقلیتی کمیونٹی  سے اپنے خطاب کےدوران  کہا

اپنے تمام شناختی کارڈ چیپ والے شناختی کارڈ پر منتقل کرے یکم جنوری سے پورے صوبے کے عوام کو چیپ والے شناختی کارڈ پر صحت انصاف کارڈ کی سہولت فراہم ہوگی

پورے ملک میں جہاں سے چاہوں کام نکال سکتا ہو، میرے نام سے ڈرتے ہیں

لوگ  جب اس ملک میں سہی فیصلے شروع ہوجائنگے پورا ملک سہی ہوجائے گا  اگر ہمت ہے

تو ووٹ اپنی سہی جگہ استعمال کرو  جب ووٹ سہی استعمال ہوگا تو بے ایمان چور اور ڈاکوں کھبی نہیں آئے گے

میں عوام کی محبت دیکھ کر الیکشن لڑتا ہوں جس دن عوام بیزار ہوگئے میں بھی آرام سے بیٹھ جاونگا  میں بھی بوڑھا ہوگیا تھک گیا ہوں

لیکن عوام کی محبت ہے کہ میں یہاں موجود ہوں  اگر پچھلے حکومتوں نے اچھی حکومت کی ہوتی تو آج ہم دنیا کے مقابلے میں کھڑے ہوتے  یہ زمین،پہاڑ،

دریاں سب ایک جیسے ہیں لیکن باہر کے ممالک نے کام کیا اور ترقی کی ہم نے اپنے ملک کا سب کچھ بگاڑ دیا

ان شاء اللہ عمران خان کی قیادت میں ملک کامیابی کے ٹریک پر چل پڑا ہے

اور گر اسی طرح رہا تو عنقریب ہمارا ملک ترقیافتہ ملک بن جائے گا  اصلی چیز دنیا کا مقابلہ کرنا ہے،

لیکن پچھلے 73 سال ہم اپنے ملک کو بگاڑتے رہے ہمیں اس سٹینڈرڈ پر جانا ہوگا

جہاں دنیا کے دوسرے ممالک ہے  جب تک ان اس ملک میں چور بے ایمان ہے تو ہم کھبی

About The Author