اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سےپاکستان کی تقدیرکوبدل سکتےہیں،فوادچودھری

ملک کوترقی کی راہ پرگامزن کرنےکےلیےسائنس وٹیکنالوجی سےاستفادہ ضروری ہے

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سےپاکستان کی تقدیرکوبدل سکتےہیں،فوادچودھری

آلو،مٹر،گاجربیچ کرپاکستان کی معیشت ٹھیک نہیں کرسکتے

ملک کوترقی کی راہ پرگامزن کرنےکےلیےسائنس وٹیکنالوجی سےاستفادہ ضروری ہے
ملک میں پہلی بارالیکٹرک وہیکل پالیسی متعارف کرائی ہے

یونیورسٹی طلبانےپہلی باربجلی سےچلنےوالی تین پہیوں والی گاڑی بنائی ہے

الیکٹریکل بسوں کی تیاری بھی پاکستان میں ہوگی
جب تک ٹیکنالوجی کوپروموٹ نہیں کریں گے،معاشی مسائل حل نہیں ہوں گے

اورنج ٹرین منصوبےکوجاری رکھنےکےلیےسالانہ12ارب حکومتی خزانےسےخرچ ہوگا

پاکستانی جامعات کومارکیٹ کےساتھ منسلک کررہےہیں

کوشش ہےکہ ٹیکنالوجی میں خودمختارہے۔

مہینوں میں موٹروے پرالیکٹرک وہیکل چارجنگ کی سہولت ہوگی،

تین سال میں الیکٹرک وہیکل کےشعبےمیں2سے4ارب ڈالرکی سرمایہ کاری متوقع ہے

%d bloggers like this: