جنوری 13, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں محکمہ ایکسائز کی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہوگئی

رجسٹرڈ ہونے والی گاڑی لمبرگینی سپورٹس کار کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ ہے

لاہور میں محکمہ ایکسائز کی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہوگئی

محکمہ ایکسائز کے مطابق مہنگی سپورٹس کار لیمبرگنی شہری ارجمند کےنام پر رجسٹرڈ ہوئی ہے

محکمہ ایکسائز پنجاب کی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہو گئی،

رجسٹرڈ ہونے والی گاڑی لمبرگینی سپورٹس کار کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ ہے

محکمہ ایکسائز کے مطابق گاڑی کی رجسٹریشن کی قیمت پنتالیس لاکھ بتیس ہزار روپے جمع کروا دی گئی ہے

محکمہ ایکسائز نے کچھ دن قبل اتنی مہنگی گاڑی کی رجسٹریشن سے معذرت کی تھی

اور کہا تھا کہ ایکسائز کے موٹر سسٹم میں دس کروڑ تک کی گاڑی رجسٹرڈ ہو سکتی تھی

تاہم محکمہ ایکسائز نے سافٹ وئیر میں تبدیلی کرانے کے بعد مہنگی گاڑی رجسٹرکی ہے

About The Author