دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی اسکواڈ کی کوویڈنائنٹین ٹیسٹنگ کا سلسلہ مکمل

قومی اسکواڈ کی کوویڈنائنٹین ٹیسٹنگ کا سلسلہ مکملqwm

زمبابوے کے خلاف سیریز میں شامل قومی اسکواڈ کی کوویڈنائنٹین ٹیسٹنگ کا سلسلہ مکمل ہوگیا

قومی اسکواڈ کی کوویڈنائنٹین ٹیسٹنگ کا سلسلہ مکمل

اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئےتھے

رپورٹ منفی آنے کے بعد کھلاڑی اور مینجمنٹ کے افراد بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں

لاہور کے مقامی ہوٹل میں قائم کردہ ببل میں تمام کھلاڑیوں کو آپس میں ملنے جلنے کی مکمل آزادی ہے

اس دوران انہوں نے پرتکلف ناشتہ بھی کیا

قومی اسکواڈزمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ تیس اکتوبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

About The Author