دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر  کے خلاف مقدمے کی تفتیش میں نیا موڑ

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر  کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے وقاص نے  حفاظتی ضمانت حاصل کرلی۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر  کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے وقاص نے  حفاظتی ضمانت حاصل کرلی۔

ن لیگی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر  کے خلاف مقدمے کی تفتیش میں نیا موڑ آ گیا۔

پولیس کے تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ جس وقت واقعہ ہوا

وقاص احمد کی لوکیشن بقائی یونی ورسٹی کے قریب آئی ہے۔

وقاص نے  ایف آئی آر میں  جو موبائل نمبر درج کرایا ہے

وہ  واقعہ کے وقت وہاں  نہیں پایا گیا ہے۔

دوسری جانب  کیپٹن ریٹائرڈ صفدر  کے خلاف مدعی مقدمہ وقاص احمد   نے اپنے خلاف مقدمے میں  حفاظتی ضمانت  حاصل کر لی۔

سندھ ہائی  کورٹ نے تیس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

About The Author