دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کی پہلی پبلک الیکٹرک بائیک متعارف کرادی گئی

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ایزبائیک کا افتتاح کیا

پاکستان کی پہلی پبلک الیکٹرک بائیک متعارف کرادی گئی..

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ایزبائیک کا افتتاح کیا..

پبلک ٹرانسپورٹ کے بڑھتے مسائل میں ایز بائیک ایک خوشگوار اضافہ ہوگا, امین الحق..

ماحول دوست یہ بائیک خاص کر ملازمت پیشہ خواتین کیلئے بہترین سیولت بنے گی. وفاقی وزیر..

وزارت آئی ٹی عوامی خدمات اور سہولیات کے ہر منصوبے کی بھرپور سہولت کار ہے, امین الحق..

ہماری خواہش ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان ویژن میں برقی سواریوں کا نمایاں حصہ ہو, وفاقی وزیر..

ایزی بائیک کا پائلٹ پراجیکٹ ابتداء میں اسلام آباد میں شروع کیا جائے گا..

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو اسٹیشنز کے اطراف میں یہ موجود ہوں گی..

خواتین و مرد اس بائیک کے ذریعے جہاں جائیں وہیں اسے چھوڑ سکتے ہیں..

ایزی بائیک کے چارجز 5 روپے فی منٹ ہوں گے..

ایک سال کے دوران تمام بڑے شہروں میں ایزی بائیک سروس فراہم کردی جائے گی..

ایزی بائیک پر رہتے ہوئے صارف اپنی رائڈ روکنا چاہیں تو دو روپے فی منٹ چارجز ہونگے،

About The Author