دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ میں میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت کی سماعت

جسٹس عمر عطا بندیال نے ذاتی وجوہات کی بناء پر درخواست ضمانت کی سماعت سے معذرت کر لی

سپریم کورٹ میں میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت کی سماعت

جسٹس عمر عطا بندیال نے ذاتی وجوہات کی بناء پر درخواست ضمانت کی سماعت سے معذرت کر لی

میر شکیل الرحمان کے وکیل خواجہ حارث نے استدعا کی کہ ان کے موکل کی درخواست ضمانت کو جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے درخواست ضمانت کو آئندہ ہفتے دوسرے بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی سفارش کر دی۔

About The Author