وادی لیپا قدیمی ثقافت کے حوالے سے منفرد حیثیت رکھتی ہے
اس علاقے میں سرخ چاول کی کاشت کی جاتی ہے جو کھانے میں لذیذ اور صحت بخش بھی ہیں،
کنٹرول لائن کاعلاقہ وادی لیپا جو قدیمی ثقافت کے حوالے سے ایک پہچان رکھتا ہے
یہاں ان دنوں میں سرخ چاول مکمل پک کر تیار ہو جاتے ہیں
علاقے کے مرد اور خواتین ثقافتی روایات کے ساتھ یہاں گھاس کٹائی ،
چاول کی فصل اور مکئی کی فصل کاٹتے ہیں اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا جاتا ہے
سرخ چاول کے دانے خوشے سے الگ کرنے کے لیے قدیمی روایتی طریقہ استعمال کیا جاتا ہے
اورپانی پر چلنے والی مشین کااستعمال کیا جاتا ہے،
اس قدیمی روایتی طریقہ کار کو مقامی زبان میں پیکو کہا جاتا ہے ،،،
آزادکشمیر کا واحد علاقہ ہے جہاں چاول تیار ہوتے ہیں۔
،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،