اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وادی لیپا قدیمی ثقافت کے حوالے سے منفرد حیثیت رکھتی ہے

اس علاقے میں سرخ چاول کی کاشت کی جاتی ہے جو کھانے میں  لذیذ اور صحت بخش بھی ہیں

وادی لیپا قدیمی ثقافت کے حوالے سے منفرد حیثیت رکھتی ہے

اس علاقے میں سرخ چاول کی کاشت کی جاتی ہے جو کھانے میں  لذیذ اور صحت بخش بھی ہیں،

     کنٹرول لائن کاعلاقہ  وادی لیپا جو قدیمی ثقافت کے حوالے سے ایک پہچان رکھتا ہے

یہاں ان دنوں میں  سرخ چاول مکمل پک کر تیار ہو جاتے ہیں

 علاقے کے مرد اور خواتین ثقافتی روایات کے ساتھ یہاں گھاس کٹائی ،

چاول کی فصل اور مکئی کی فصل کاٹتے ہیں اور ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا جاتا ہے

سرخ چاول کے دانے خوشے سے الگ کرنے کے لیے قدیمی روایتی طریقہ استعمال کیا جاتا ہے

اورپانی پر چلنے والی مشین کااستعمال کیا جاتا ہے،

اس قدیمی روایتی طریقہ  کار کو مقامی زبان میں پیکو کہا جاتا ہے ،،،

آزادکشمیر کا واحد علاقہ ہے جہاں چاول تیار ہوتے ہیں۔

،

%d bloggers like this: