نامور گلوکار طفیل نیازی کی 30 ویں برسی
آج منائی جارہی ہے،،، 1916 کو جالندھر میں پیدا ہوئے، 8سال کی عمر سے ہی گائیکی
شروع کی۔ 26 نومبر 1964کو جب سرکاری ٹی وی کا افتتاح ہوا تو انہوں نے اپنے گیت۔۔
لائی بے قدراں نال یاری” گا کر خوب شہرت سمیٹی۔ طفیل نیازی کے لازوال گانوں میں ”ساڈا چڑیاں دا چنبا وے بابل اساں اُڈ جانا”، ”
میں نئیں جانا کھیڑیاں دے نال” اور ” سانولا نہ مار نیناں دے تیر شامل ہیں”۔
بیش قدر فنی خدمات کے اعتراف میں انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،