اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے میلسی سائفن پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے میلسی سائفن پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

لاہور:

وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کی میلسی سائفن آمد

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے میلسی سائفن پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے میلسی سائفن پراجیکٹ کی استعداد میں

اضافے اور ایس ایم بی لنک کینال کی ری ماڈلنگ کے منصوبے کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ایس ایم بی کینال کی ری ماڈلنگ کا بھی جائزہ لیا

 منصوبے پر 4ارب روپے سے زائد کی لاگت آئی ہے-

 کینال کی کشادگی سے پانی کی گنجائش میں 1600 کیوسک کا اضافہ ہوگا
لوئر بہاول کینال کو مزید 1600 کیوسک پانی کی فراہمی ممکن ہوگی اور مزید تین ہزار ایکڑ رقبہ زیر کاشت آئے گا-

 فصلوں کی پیداوار بڑھے گی اور آبپاشی کا نظام بہتر ہوگا-

 کاشتکاروں کے معاشی حالات بہتر ہونگے

 نہری نظام کو بہتر بنانے کیلئے حکومت پنجاب بھر پور اقدامات کر رہی ہے

 زراعت پاکستان کی معیشت میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

 کاشتکار کی خوشحالی ملک کی خوشحالی ہے۔
ایس ایم بی لنک کینال کی ری ماڈلنگ سے 25 کلو میٹر نہر کے کناروں کو اونچا اور مضبوط کیا گیا ہے

نہر کے کناروں، ریگولیٹر اور پلوں کو بھی اونچا کیا گیا ہے

سیکرٹری آبپاشی اور چیف انجینئر نے پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی
صوبائی وزراء محسن لغاری، جہانزیب خان کھچی،

اراکین اسمبلی، کمشنر ملتان ڈویژن، ڈپٹی کمشنر اورمتعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

%d bloggers like this: