دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جھنگ میں خواجہ سرا کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، ملزمان گرفتار

زیادی کا واقعہ نواحی علاقے پکے والا منڈی شاہ جیونہ میں پیش آیا

جھنگ میں خواجہ سرا کے ساتھ زیادتی کا واقعہ،

ولیس نے واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

زیادی کا واقعہ نواحی علاقے پکے والا منڈی شاہ جیونہ میں پیش آیا

پولیس نے آٹھ ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

 واقعہ کے خلاف خواجہ سراؤں نے احتجاج کیا

اور حکام اعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

About The Author