دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں آٹا اور گندم بحران مزید سنگین ہو گیا

چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید دو روپے فی کلو اضافہ کر دیا

پنجاب میں آٹا اور گندم بحران مزید سنگین ہو گیا ۔

نان روٹی ایسوسی ایشن کے بعد آٹا چکی ایسوسی ایشن نے بھی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا۔

چکی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید دو روپے فی کلو اضافہ کر دیا ۔

جنرل سیکرٹری آٹا چکی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2300 روپے فی من  ۔ جبکہ فائن آٹے کی بوری 6500 روپے میں مل رہی ہے ۔

نان روٹی ایسوسی ایشن کے بعد آٹا چکی ایسوسی ایشن نے بھی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا
آٹا چکی ایسوسی ایشن نے ایک ہفتے کے دوران آٹے کی

قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کر دیا

 چند روز قبل 3 روپے اضافہ کیاگیا، آج مزید 2 روپے بڑھا دئیے گئے

 آٹا چکی ایسوسی ایشن کا آٹا 70 روپے فی کلو فروخت کرنے کا اعلان
اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2300 روپے فی من تک پہنچ گئی.

جنرل سیکرٹری آٹا چکی ایسوسی ایشن عبدالرحمن :فائن آٹے کی بوری 6500 روپے تک پہنچ گئی ہے.

آٹا چکی ایسوسی ایشن

About The Author