وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ قربانی کےلئے ایس او پیز تیار کرلیں۔
یونین کونسلوں کی سطح پر قربانی کے لئے جگہیں مختص کی گئی ہیں۔
صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ جانوروں کی قربانی مخصوص مقامات پر کی جائے گی۔
گندگی پھیلانے اور آلائشیں پھینکنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ آلائشیں اٹھا کر ٹھکانے لگائے گا۔
یونین کونسلوں کی سطح پر قربانی کے لئے جگہیں مختص کی گئی ہیں۔
انفرادی قربانی کے رجحان کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ رابطے میں رہے گی۔
تمام اضلاع کی حدود میں ڈپٹی کمشنرز اجتماعی قربانی کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،