ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لئے پچیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے مطابق یہ رقم کوروناحالات کے پیش نظردی جارہی ہے۔
قرض کی رقم معاشی و سماجی حالات میں بہتری اور صحت کے ہنگامی انفرااسٹرکچر کی تعمیر پر بھی خرچ کی جائے گی۔
بینک کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث غربت میں کمی کی کوششوں ضائع ہوسکتی ہیں۔
بینک اب تک پاکستان کو پچھتر کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کرچکا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،