دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سرکاری دفتر میں روبوٹ کلرک بھرتی کرلی گئی

روس کے شہر پرم کے سرکاری دفتر میں انسان نما ربورٹ کو بطور خاتون کلرک ہائر کیا گیا ہے

سرکاری دفتر میں روبوٹ کلرک بھرتی کرلی گئی،

روس کے شہر پرم کے سرکاری دفتر میں انسان نما ربورٹ کو بطور خاتون کلرک ہائر کیا گیا ہے

جس کا کام جانچ پڑتال کے بعد لوگوں کو سرٹیفکیٹ جاری کرنا ہے۔ لوگوں کا ڈیٹا،

کرمنل ریکارڈ کی مکمل جانچ اور دستاویز کی تصدیق کا کام اس روبوٹ کلرک کے ذمہ ہے

جس سے درخواست کنندگان اپنی مطلوبہ شعبے سے متعلق کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کرتے ہیں،

روبوٹ درخواست کنندہ سے سوالات پوچھتا ہے اور اسے اسکینر اور پرنٹر سے منسلک کیا گیا ہے،

جبکہ جدید روبوٹ میں 600 سے زائد چہرے کے تاثرات دینے کی صلاحیت موجود ہے

About The Author