دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تحریک انصاف کے ایم پی اے غلام رسول سنگھا کے گھر ڈکیتی کی واردات

ڈاکوؤں نے ایم پی اے غلام رسول سنگھا اور اہل خانہ کو یرغمال بناکر ڈکیتی کی واردات کی

خوشاب میں تحریک انصاف کے ایم پی اے غلام رسول سنگھا کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی

ڈاکو لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی لیکر فرار هو گئے۔

پی پی 83 تحریک انصاف کے ایم پی اے ملک غلام رسول سنگھا کے گھر ڈاکو گھس آئے۔

ڈاکوؤں نے ایم پی اے غلام رسول سنگھا اور اہل خانہ کو یرغمال بناکر ڈکیتی کی واردات کی۔

ڈاکو لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئے۔

ڈی پی او خوشاب رانا شعیب محمود نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

ڈی پی او خوشاب کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

About The Author