دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

ابتدائی نتائج کے مطابق تین ہزار دوسو چالیس بیرل یومیہ خام تیل نکلے گا۔

خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے گئے

علاقے میں تیل اور گیس کی تلاش میں مصروف مول پرائیوٹ لمیٹڈ کے مطابق

ٹل بلاک کوہاٹ میں نئے ذخائر سےایک کروڑاکسٹھ لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔

ابتدائی نتائج کے مطابق تین ہزار دوسو چالیس بیرل یومیہ خام تیل نکلے گا۔

کمپنی کی جانب سے مزید ٹیسٹنگ جاری ہے۔

مول نے پختونخواہ ٹل بلاک میں دسویں گیس ذخائر تلاش کئے ہیں۔

About The Author