دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور پولیس کا چھٹی کے روز قانون شکن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

پتنگ بازی،ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ کے الزام میں ننانوے ملزمان گرفتار

لاہور پولیس کا چھٹی کے روز قانون شکن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

پتنگ بازی،ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ کے الزام میں ننانوے ملزمان گرفتار

پچانوے مقدمات درج کرلیے

ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد کے مطابق پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر چوراسی ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں

ون ویلنگ پرآٹھ،ہوائی فائرنگ کے الزام میں سات ملزمان گرفتار کئے ہیں

سٹی ڈویژن پولیس نے ترتالیس،،، کینٹ نے اٹھ پتنگ باز اپنی گرفت میں لیے ہیں

ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہےملزموں کے قبضے سے ایک سو سے زائد پتنگیں،

چھیالیس پنی ڈور، چوبیس گچھی ڈور جبکہ تین چرغی ڈور برامد کی گئی ہیں

About The Author