ماضی میں میرٹ کونظر انداز کیا گیا،، گورنر پنجاب کہتے ہیں
پی ٹی آئی حکومت قومی اداروں کو کرپشن سے پاک کرنے میں مصروف ہے۔۔۔
گورنر چودھری محمد سرور سے پارلیمانی سیکرٹری نذیر چوہان اور پارٹی وفود نے ملاقاتیں کیں،،
گورنر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اداروں سے سیاسی مداخلت اور کرپشن کے خاتمے میں مصروف ہیں،
پی آئی اے سمیت ہر معاملے پر سچ قوم کے سامنے لا رہے ہیں،
اداروں میں اصلاحات اور ہر سطح پر میرٹ و شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا،،
ان کا کہنا تھا کہ وینٹی لیٹرز کی مقامی سطح پر تیاری بڑی کامیابی ہے،
ملکی ترقی کا شاہکار سی پیک منصوبہ کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے،
گورنر پنجاب نے کہا کہ کورونا کی روک تھام کیلئے حکومت کے ساتھ عوام کو بھی ذمہ داری پوری کر نا ہو گی۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،