مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ریاست فلوریڈا میں نگلیریا کی بیماری آگئی

محکمہ صحت نے لوگوں کو تالابوں اور سوئمنگ پول میں نہانے سے روک دیا۔۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں نگلیریا کی بیماری آگئی ،،

محکمہ صحت نے لوگوں کو تالابوں اور سوئمنگ پول میں نہانے سے روک دیا۔۔

رپورٹ کے مطابق 1962 میں فلوریڈا میں نگیریا کے 37 کیس رپورٹ ہوئے تھے ،،

نگلیریا ایک ایسا جراثیم ہے جو صاف پانی کے ذریعے انسانی دماغ تک رسائی حاصل کرکے اسےکھانا شروع کر دیتا ہے۔

یہ بیماری اس قدر خطرناک ہے کہ متاثر ہونے کے بعد ایک سے دو ہفتوں کے دوران مریض کی موت واقع ہو جاتی ہے،، اسے طبی اصطلاح میں

Naegleria Fowleri

کہا جاتا ہے ،،

فلوریڈا محمکہ صحت نے عوام کو پانی سے دور رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں

%d bloggers like this: