بھارت میں ایک اور شادی کورونا کی نظر ہو گئی ۔۔
بھارتی ریاست راجھستان میں شادی اس وقت مہنگی پڑی
جب تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں میں سے 16 میں وائرس کی تشخیص ہو گئی ۔۔
جن میں دلہا دلہن بھی شامل تھے ۔۔ جبکہ دلہے کے داد کی موت ہو گئی۔
ریاست میں شادی میں 50 سے زیادہ مہمان بلانے کی اجازت نہیں ہے جبکہ
اس شادی میں 1000 سے زیادہ مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ حفاظتی قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر
انتظامیہ کی جانب سے دولہے کے گھر والوں کو چھ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا پڑا۔
اور ساتھ ہی 15 افراد کے علاج کے اخراجات اور 60 دیگر مہمانوں کے قرنطینہ کے انتظامات کی
ذمہ داری اٹھانی پڑے گی۔
جس میں کھانے پینے کے علاوہ قرنطینہ وارڈ میں دی جانے والی دیگر سہولیات شامل ہیں۔
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری