مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت کی نامور کوریوگرافر سروج خان 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

جون کو انہیں سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا

بھارت کی نامور کوریوگرافر سروج خان 71 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں

20 جون کو انہیں سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا

انہوں نے چار دہائیوں پر مشتمل بالی وڈ کی فلموں میں اداکاروں کو ڈانس سیکھایا تھا،

سروج خان نے تقریبا 2 ہزار سے زائد گانوں کی کوریوگرافی کی ہے ۔

%d bloggers like this: