مئی 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں ایک اور شادی کورونا کی نظر ہو گئی

تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں میں سے 16 میں وائرس کی تشخیص ہو گئی

بھارت میں ایک اور شادی کورونا کی نظر ہو گئی ۔۔

بھارتی ریاست راجھستان میں شادی اس وقت مہنگی پڑی

جب تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں میں سے 16 میں وائرس کی تشخیص ہو گئی ۔۔

جن میں دلہا دلہن بھی شامل تھے ۔۔ جبکہ دلہے کے داد کی موت ہو گئی۔

ریاست میں شادی میں 50 سے زیادہ مہمان بلانے کی اجازت نہیں ہے جبکہ

اس شادی میں 1000 سے زیادہ مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ حفاظتی قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر

انتظامیہ کی جانب سے دولہے کے گھر والوں کو چھ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا پڑا۔

اور ساتھ ہی 15 افراد کے علاج کے اخراجات اور 60 دیگر مہمانوں کے قرنطینہ کے انتظامات کی

ذمہ داری اٹھانی پڑے گی۔

جس میں کھانے پینے کے علاوہ قرنطینہ وارڈ میں دی جانے والی دیگر سہولیات شامل ہیں۔

%d bloggers like this: