مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ 18 ہزار 552 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

بھارت میں متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی،

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ 18 ہزار 552 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا سے 384 افراد ہلاک ہوئے اور اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 685 ہوچکی ہے۔

%d bloggers like this: