لاہور.
پنجاب بھر کےسرکاری سکولوں میں طلباء کے نئے داخلے 15 جولائی تک ہوں گے
پنجاب ٹیچرز یونین کی طرف سے محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کی طرف سے سرکاری سکولوں میں نئے داخلوں کی اجازت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم ۔
نئے داخلوں کے لئے سرکاری سکولوں میں ہرہفتے میں کم از کم 4 روز کے لئے ایڈمشن ڈیسک قائم کئے جائیں ۔
پرائیویٹ سکولوں کی بھاری فیسوں اور لوگوں کے خراب معاشی حالات کی وجہ سے اس سال زیادہ داخلے ہونےکی توقع ہے ۔
لاہور میں 100 نئے انصاف سکولز کا اجراء بھی فی الفور کیا جائے۔رانا لیاقت علی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین
انصاف سکولز میں بھی طلباء داخل ہو کر زیور تعلیم سے آراستہ ہو سکیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،