مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ کورونا از خود نوٹس گزشتہ روز ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

منافع خوروں نے کورونا کے مریضوں کی ادویات ذخیرہ کرلی ہیں

سپریم کورٹ

کورونا از خود نوٹس گزشتہ روز ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

منافع خوروں نے کورونا کے مریضوں کی ادویات ذخیرہ کرلی ہیں،

ادویات کو مہنگے داموں فروخت کیا جاریا ہے،

اسی طرح کورونا مریضوں کیلئے گیس سلنڈر بھی مہنگے فروخت کیے جارہے ہیں،

اس غیرقانونی اقدام کے خلاف وفاقی اور صوبائی سطح پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا،

کورونا سے بچاو کے حفاظتی سامان مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم،

ادویات، آکسیجن سلنڈر سمیت تمام آلات مہنگے فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی ہدایت

کورونا وائرس سے متعلق تمام طبی آلات، ادویات مناسب قیمت پریقینی بنانے کی ہدایت

کورونا وائرس سے متعلق طبی آلات، ادویات کی ترسیل بھی یقینی بنانے کا حکم

ڈریپ امریکہ اور یورپ میں رجسٹرڈ ادویات کی پاکستان میں جلد رجسٹریشن یقینی بنائے،

مقامی طور پر کورونا سے نمٹنے والی ادویات کی بھی جلد رجسٹریشن کی ہدایت

عدالت نے رجسٹریشن کے عمل سے آئندہ سماعت پر ڈریپ سے رپورٹ بھی طلب کرلی

کورونا وائرس، یکسیاں پالیسی بنانے کے معاملے پر اٹارنی جنرل سے رپورٹ بھی طلب

عدالت نے سندھ حکومت کو مہنگی گاڑیاں خریدنے سے روک دیا۔

%d bloggers like this: