دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس

کمیٹی نے کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے اضافی بجلی فراہم کرنے کی تجویز کی منظوری دیدی

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس

اجلاس کو کراچی کیلیے آئندہ دو تین سال کیلیے بجلی کی طلب و رسد پر بریفنگ

کمیٹی نے کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے اضافی بجلی فراہم کرنے کی تجویز کی منظوری دیدی

کمیٹی کی پندرہ اگست تک فریقین کے مابین تفصیلات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

کمیٹی نے متبادل اور قابل تجدید توانائی پالیسی 2019 کی منظوری دیدی

حتمی منظوری کیلیے پالیسی کا مسودہ مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کیا جائیگا

کمیٹی کو کوہالہ اور آزاد پتن ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کی موجودہ صورتحال پر بھی بریفنگ

کمیٹی نے پی پی آئی بی سے دونوں منصوبوں کیلیے مزید تفصیلات طلب کرلیں

About The Author