دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس مزید سنگین ہو گیا

کرونا وائرس کے حوالے سے دنیا ایک نئے اور بہت خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے

کرونا وائرس مزید سنگین ہو گیا ، دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے،

عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کر دیا

‎رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے دنیا ایک نئے اور بہت خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے،،

کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، یہ ابھی بھی جان لیوا ہے

اور مزید ہزاروں لوگ اس سے متاثر ہوسکتے ہیں‘۔
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے مزید کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب لوگ اکتاہٹ اور مایوسی کا شکار بھی ہورہے ہیں،

ایسے موقع پر وائرس کا تیزی سے پھیلنا بہت زیادہ خطرناک ہے، انہوں نے ’عالمی رہنماؤں اور عوام کو ’وائرس کے خلاف صبر اور حاضر دماغی سے لڑنے کا مشورہ دیا

About The Author