ڈبلیو ایچ او نے کورونا سے بچاو کی ویکسین کی جلد دستیابی کی خوشخبری سنا دی،،،،
ڈبلیو ایچ او حکام کی سینیئر سائنسدان نے سومیا سوامناتھن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ
رواں سال کورونا سے بچاؤ کی ویکیسن کی دو کروڑ خوراکیں دستیاب ہوں گی،
دس سے زائد ویکیسن کا انسانوں پر کلینیکل ٹرائلز جاری ہیں، آئندہ چند ماہ میں یہ ویکسین عام استعمال کےلیے دستیاب ہو گی،
2021 کے اختتام تک خوراکوں کی تعداد 4 کروڑ تک بڑھائی جائے گی،
ڈبلیو ایچ او حکام کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت ویکسین کی تقسیم کی پالیسی مرتب کر رہی ہے،
ڈاکٹرو ں ، طبی عملے اور عمر رسیدہ افراد کو ترجیح دی جائے گی۔،
اے وی پڑھو
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! چودہویں قسط||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی
نیلے والی تیری، پیلے والی میری!||ڈاکٹر طاہرہ کاظمی