مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈبلیو ایچ او نے کورونا سے بچاو کی ویکسین کی جلد دستیابی کی خوشخبری سنا دی

رواں سال کورونا سے بچاؤ کی ویکیسن کی دو کروڑ خوراکیں دستیاب ہوں گی

ڈبلیو ایچ او نے کورونا سے بچاو کی ویکسین کی جلد دستیابی کی خوشخبری سنا دی،،،،

ڈبلیو ایچ او حکام کی سینیئر سائنسدان نے سومیا سوامناتھن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ

رواں سال کورونا سے بچاؤ کی ویکیسن کی دو کروڑ خوراکیں دستیاب ہوں گی،

دس سے زائد ویکیسن کا انسانوں پر کلینیکل ٹرائلز جاری ہیں، آئندہ چند ماہ میں یہ ویکسین عام استعمال کےلیے دستیاب ہو گی،

2021 کے اختتام تک خوراکوں کی تعداد 4 کروڑ تک بڑھائی جائے گی،

ڈبلیو ایچ او حکام کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت ویکسین کی تقسیم کی پالیسی مرتب کر رہی ہے،

ڈاکٹرو ں ، طبی عملے اور عمر رسیدہ افراد کو ترجیح دی جائے گی۔،

%d bloggers like this: