دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جون میں کورونا کی صورتحال خطرناک ہوتی جا رہی ہے

صرف سترہ روز میں کورونا کیسز چورانوے ہزار کے قریب پہنچ گئے

جون میں کورونا کی صورتحال خطرناک ہوتی جا رہی ہے

صرف سترہ روز میں کورونا کیسز چورانوے ہزار کے قریب پہنچ گئے ۔

جون میں کورونا سے اموات پندرہ سو سے بڑھ گئیں، ایک روز میں کیسز کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں پانچویں نمبر پر پہنچ گیا،

صرف امریکا، برازیل، روس اور بھارت میں ایک روز میں پاکستان سے زیادہ کیسز سامنے آئے۔

ایکٹو کیسز میں پانچ ممالک پاکستان سے آگے ہیں ۔

امریکا، برازیل، روس، بھارت اور پیرو میں ایکٹو کیسز کی تعداد پاکستان سے زیادہ ہے۔

جون میں صرف سترہ روز میں کورونا کیسز 94 ہزار کے قریب پہنچ گئے

جون میں کورونا سے اموات 1500 سے بڑھ گئیں

ایک روز میں کیسز کے لحاظ سے پاکستان کا دنیا میں پانچواں نمبر

ایکٹیو کیسز میں پانچ ممالک پاکستان سے آگے۔

About The Author