دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پلازمہ تھراپی کو ابھی کورونا کا علاج تصور نہیں کیا جاسکتا۔ وزارت صحت

وفاقی وزارت صحت نے کورونا مریضوں کیلئے پلازمہ تھراپی کے استعمال اور شرائط بارےہدایات جاری کردیں۔

پلازمہ تھراپی کو ابھی کورونا کا علاج تصور نہیں کیا جاسکتا۔

وفاقی وزارت صحت نے کورونا مریضوں کیلئے پلازمہ تھراپی کے استعمال اور شرائط بارے

ہدایات جاری کردیں۔

وزارت صحت کے مطابق ایف ڈی اے نے پلازمہ تھراپی کو صرف ایک تجرباتی علاج قرار دیا ہے۔

متعلقہ ریسرچ ریگولیٹری اتھارٹی کے اجازت نامے اور منظور شدہ اسپتال میں

ماہرین کی زیرنگرانی ہی مریض پر پلازمہ تھراپی ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔

کسی بھی بلڈ بینک یا اسپتال سے پلازمہ خریدنے کے دھوکے میں نہ آئیں۔

جاری ٹرائلز کے بارے معلومات کیلئے صرف مستند حکومتی اداروں سے رابطہ کریں۔

About The Author