سپریم کورٹ میں امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کی سماعت
عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی
فیصلہ معطل کرنے کیلئے درخواست میں غیر متعلقہ دفعات کا حوالہ دیا گیا ہے، جسٹس منظور ملک
سندھ حکومت نے ٹرائل کورٹ کا ریکارڈ جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی
عدالت نے مہلت دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
سب سے پہلے ڈینیل پرل کے اغواء کو ثابت کرنا ہوگا،
شواہد سے ثابت کرنا ہوگا کہ مغوی ڈینیل پرل ہی تھا،
سندھ حکومت کا دعوی ہے کہ راولپنڈی میں سازش تیار ہوئی،
راولپنڈی میں کیا سازش ہوئی یہ بھی شواہد سے ثابت کرنا ہوگا،
جائزہ لینا ہوگا اعترافی بیان اور شناخت پریڈ قانون کے مطابق تھی یا نہیں؟
حقائق کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،