مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترکی:لاک ڈاون میں نرمی کے بعد استنبول میں زندگی بحال ہونا شروع

ترکی میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 64 ہزار افراد کے قریب ہے

ترکی میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد استنبول میں زندگی واپس بحال ہونے لگ گئی

حکومت نے انٹر سٹی سفری پابندیاں ختم کرنے کے ساتھ ساتھ اور ریسٹورنٹ ،

کیفے اور پارک کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی،،، ترکی میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 64 ہزار افراد کے قریب ہے

جبکہ 4 ہزار 500 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ،،، انتظامیہ کے مطابق ڈے کیئر سنٹرز اور کنڈر گارٹن بھی دوبارہ کھولے جا رہے ہیں ،،

تاہم 65 سال یا 18 سال سے کم عمر بچوں کی نقل و حرکت پر پابندی برقرار رہے گی۔

%d bloggers like this: