دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکاعیدکےموقع پرپیغام

کوروناکےغیرمعمولی حالات کی وجہ سےیہ عیدغیر معمولی ہے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکاعیدکےموقع پرپیغام

ماہ صیام کےبعدعیدالفطراللہ کریم کابہترین انعام ہے،

کوروناکےغیرمعمولی حالات کی وجہ سےیہ عیدغیر معمولی ہے،

عیدسادگی سےمنائی جارہی ہے،

کورونااورطیارہ حادثےکےشہداکےلواحقین کےغم میں برابرکےشریک ہیں۔

About The Author