دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈی این اےکےذریعےشناخت کاعمل جاری ہے،سی ای اوپی آئی اےارشدملک

21لاشیں ورثاکےحوالےکردی گئی ہیں،تحقیقات کےذریعےذمہ داروں کاتعین ہوگا

ڈی این اےکےذریعےشناخت کاعمل جاری ہے،سی ای اوپی آئی اےارشدملک

ڈی این اےکاعمل مکمل ہونےکےبعدلاشیں ورثاکےحوالےکی جائیں گی،

تحقیقاتی ٹیم سےمکمل تعاون کریں گے،

21لاشیں ورثاکےحوالےکردی گئی ہیں،تحقیقات کےذریعےذمہ داروں کاتعین ہوگا،

حکومتی ٹیم نےسانحےپرایک تحقیقاتی ٹیم بنائی ہے،حکومتی ٹیم جوبھی ریکارڈمانگےگی ہم دیں گے،

طیارہ حادثےمیں جاں بحق افرادکےلواحقین سےتعزیت کرتےہیں،قوم کےسامنےحقائق جلدازجلدرکھیں گے،

آرمی ،رینجرز،سول انتظامیہ اوراہل محلہ کوخراج تحسین پیش کرتاہوں، جس گلی میں جہازگراوہاں گھروں اورگاڑیوں کوبھی نقصان پہنچاہے،

جن لوگوں کےگھروں اورگاڑیوں کونقصان پہنچاہےان کاازالہ کریں گے، طیارہ بنانےوالی کمپنی بھی حادثےکی انکوائری کرےگی,

جرمنی اورفرانس کی کمپنیوں نےیہ طیارہ بنایاتھا، اب تک چترال حادثےکی رپورٹ نہیں آسکی،

کوشش ہےکہ 3ماہ کےاندراس سانحےکی رپورٹ سامنےآئے، طیارہ حادثےکی شفاف تحقیقات ہوں گی،وفاقی وزیرغلام سرور
ہم پرکوئی ذمہ داری آتی ہےتوپیش ہونےکیلئےتیارہیں،

وزیراعظم کی ہدایت پرامدادی رقم 5لاکھ سےبڑھاکر10لاکھ کی ہے،

جوبھی ذمہ دارہوااس کےخلاف کارروائی ہوگی.

About The Author