مئی 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صحرائے تھر میں نایاب ھرنوں کی فروخت کا سلسلہ روک نہ سکا

خفیہ اطلاعات پر عمرکوٹ پولیس کی کامیاب کاروائی نایاب ہرن بازیاب شکاری گرفتار

صحرائے تھر میں نایاب ھرنوں کی فروخت کا سلسلہ روک نہیں سکا آئے دن شکاری معصوم جانوروں کو اسمگل کرکےمہنگے داموں فروخت کیئےجاتےہیں

خفیہ اطلاعات پر عمرکوٹ پولیس کی کامیاب کاروائی نایاب ہرن بازیاب شکاری گرفتار

صحرائے تھر کےمختلف علاقوں سے علاقے کا خوبصورت جانور ہرن اسمگل ہونےلگے آئے دن نایاب نسل کےجانور کا شکار ہونےلگا

جس سے تھر کی خوبصورتی بھی ختم ہونےلگے ایسا ہی واقع بھی پیش آئا صحرائے تھر سے شکار کرکے

حیدرباآباد لے جاتےہوئٙے عمرکوٹ کے اسٹاپ سامارو موڑ پر پولیس چیکنگ دوران تین شکاریوں کو 19 نایاب نسل کے

ہرنوں سمیت گرفتار کرلیا پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کامیاب کاروائی کرتےہوئے :تھرپارکر کے ریگستانی علائقوں سے ھرن کے بچون کو بازیاب کروالیا

ذرائع کےمطابق شکاری نایاب نسل کا ایک ھرن 20000 اور جوڑی 40000 ھزار میں کراچی و حیدرآباد سمیت دیگر شہروں میں فروخت کرتے ہیں

پولیس نے تنیوں شکاریوں اور نایاب ہرنوں کو محکمہ وائلڈ لائیف عمرکوٹ کے حوالے کردیے

جبکہ محکمہ وائلڈ لائیف عمرکوٹ نے شکاری ملزمان اویس پٹان،ذیشان شیخ،اور کاشف راجپوت پر مقدمہ درج کرلیا

جبکہ بازیاب کرائے گئے ہرنوں کو دوبار آزاد جنگل میں چھوڑا جائے پولیس کی بروقت کاروائی پر

سماجی حلقوں میں خوشی کا اظہار جبکہ ہرنوں کے شکاری گروہ کےخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ بھی کیا ۔

%d bloggers like this: